صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

ارجن رام پال اور بیوی کا علیحدگی کااعلان

اکثریت نیوز | پیر 28 مئی 2018 

لی وڈکے مایہ ناز اداکارارجن رام پال اوران کی بیوی میہر جاسیہ نے شادی کے 20سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔

دونوں نے دو دہائیوں تک جاری رہنے والے تعلق یکسر ختم کرتے ہوئے انہونی بات کی اور ان کا بیان بومبے ٹائمز میں چھپا ہے جس کے مطابق ارجن رام پال اور ان کی سابقہ سپر ماڈل بیوی کا کہنا ہے کہ گو کہ ان کے تعلقات ختم ہو گئے ہیں تاہم ان کا پیار جاری رہے گا۔

شوبزجوڑے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 سال کی طویل خوبصورت مسافت جو کہ محبت اور حسین یادوں سے بھری ہوئی ہے، ہم شیئر کرانا چاہتے ہیں کہ ، تمام سفروں کے مختلف راستے ہوتے ہیں اور ہم خیال کرتے ہیں کہ ہمیں فوری طورپر اپنی اپنی مختلف منازل کی طرف پیش قدمی کرلینی چاہیے۔ یہ اعلان کچھ اچانک نہیں کیونکہ کئی ہفتوں سے ان کی علیحدگی کی قیاس آرائیاں جاری تھیں

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔