صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی: اسد عمر

راجہ فرقان احمد | ہفتہ 29 فروری 2020 

اسلام آباد: (راجہ فرقان احمد) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی. جب وہ کہتے تھے کے مذاکرات ہی سے امن قائم ہو گا تو ان کو طالبان خان بولا گیا. تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی. جب وہ کہتے تھے کے مذاکرات ہی سے امن قائم ہو گا تو ان کو طالبان خان بولا گیا. آج 18 سال کی جنگ کے بعد امریکہ طالبان سے معاہدہ کرنے جا رہا ہے. کاش 18 سال خون بہانے کے بجائے پہلے دن یہ راستہ اختیار کیا ہوتا.  دیر آید درست آید

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔