صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

برفانی میلے میں 43 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ویب ڈیسک | بدھ جنوری 2020 

چین میں برفانی میلے کے دوران اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیسیوں جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ہربن میں جاری آئس اینڈسنو فیسٹیول کے دوران اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 43 جوڑوں نے ساتھ نبھانے کا عہد کیا اور اپنی روایتی رسومات ادا کرتے ہوئے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔اجتماعی شادیوں کی اس تقریب میں نئے نویلے شادی شدہ جوڑوں کے والدین کے علاوہ مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس تقریب کو خوب انجوائے کیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔