صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

ذہانت سے ڈیزائن کردہ بے کار ترین مصنوعات

ویب ڈیسک | جمعرات 26 دسمبر 2019 

ایتھنز: یونان کی ایک خاتون ڈیزائنر کیٹرینا کیمپرانی نے اپنی ایجادات سے لوگوں کو پریشان کرنے کی ٹھان لی ہے۔انہوں نے بڑی محنت سے روزمرہ کی اشیا ڈیزائن کی ہیں جو کسی کام کی نہیں اور بسا اوقات تو انہیں دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ ’دی انکمفرٹیبل‘ پر ان کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔تو اب خود آپ یہ تصاویر دیکھئے اور سوچیں کی بھلا ان اشیا کا کوئی مصرف ہے بھی ہے نہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔