صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 27 اکتوبر 2025 

شعیب اختر نے بھی فواد عالم کے حق میں آواز بلند کردی

ویب ڈیسک | ہفتہ 21 دسمبر 2019 

سابق اسپیڈ اسٹار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کو دونوں ٹیسٹ میچز میں نہ کھلانے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، وہ اچھی فارم میں ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی بھی دکھائی،ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

یاد رہے کہ ملکی سطح کے مقابلوں میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم 10سال سے قومی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے، طویل انتظار کے بعد اب انھیں اسکواڈ میں شامل کیا گیا تو راولپنڈی کے بعد کراچی میں بھی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہو سکے۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔