مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ سول لائن حسین علی شاہ کی موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف کارروائی، ملزم ساجد کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برامد کروا لیا، چور سے موٹر سائیکل برامد کروا کے محرر تھانہ طارق جاوید کے ساتھ مالک کے حوالے کردیا، موٹر سائیکل مالک کا ایس ایچ او کا خصوصی شکریہ