مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی خادم حسین ، کانسٹیبل عباس خان بلہ و دیگر کی کی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی، ملزم صغیر کو گرفتار کر کے ڈکیتی شدہ موٹر سائیکل برامد کروا لیا، ڈکیت صغیر سے موٹر سائیکل برامد کروا کے پولیس ٹیم کے ہمراہ مالک کے حوالے کردیا، موٹر سائیکل مالک کا ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کا خصوصی شکریہ اور خراج تحسین،ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خاف کریک ڈاؤن جاری ہے