صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
ہفتہ 25 اکتوبر 2025 

رکز پولیس مظفرگڑھ

علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف | بدھ 27 نومبر 2019 

پنجاب پولیس میں آئی ٹی اصلاحات، عدالتی مفرور پولیس خدمت مرکز مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا گیا، 
تفصیل کے مطابق خدمت مرکز پولیس مظفرگڑھ جہاں شہریوں کو 14 خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں، دوران جنرل پولیس ویریفیکیشن مشکوک ہونے پر پولیس نے عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا، عدالتی مفرور محمد حبیب اللّٰلہ ولد محمد حنیف ضلع خانیوال تھانہ ٹھٹھہ صادق کو مطلوب تھا جسکو تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے حراست میں لے کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، انچارج خدمت مرکز میاں زوہیب حسن کو ان کی ٹیم کے ساتھ بہترین کارکردگی پر ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے تعریفی اسناد سے بھی نوازا،

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔