ٹیم سرعام & ہوپ اینڈ ٹرسٹ ویلفئیر سوسائیٹی کی جانب سے، علی پور تا مظفرگڑھ قاتل روڈ پر حادثات کا شکار ہونے والوں کی یاد میں پر امن واک کا اہتمام کیا گیا، شہریوں کی بڑی تعدادا نے شرکت کی، شرکا نے حکومت وقت سے یہ مطالبہ کیا کہ، علی ہور تا مظفرگڑھ روڈ کو فوران دو رویہ کیا جائے، تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے-