صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

بیورو رپورٹ | اتوار 20 مئی 2018 

لاہور:نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کیخلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے کام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔

نیب کی جانب سے سڑک کو غیر قانونی طور پر چوڑا کرنے کے حوالے سے جواب طلبی کیلئے نواز شریف کو دو بار سمن بھیجے لیکن وہ عدالت حاضر نہیں ہوئے جس کے بعد نیب نے سابق وزیر اعظم کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔