صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 23 اپریل 2024 

چارسدہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اوردو بچے جاں بحق

نمائندہ اکثریت | منگل مئی 2019 

چارسدہ: تنگی کے علاقے میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اوردوبچے جاں بحق ہوگئے۔

 چارسدہ میں تنگی کے علاقے شیخانوباڑی بند میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں جب کہ ایک بچی عمامہ زخمی ہوگئی۔ خبرسنتے ہی بچوں کی دادی حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئیں، جس کے بعد ایک ہی گھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔

جاں بحق ہونے والوں میں عائشہ زوجہ ابراہیم، سلمی دختر ابراہيم، اسماعیل ولد ابراہيم شامل ہیں۔ جاں بحق افراد اور زخمی بچی کو جمال آباد ہری چند اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔