صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 29 اکتوبر 2025 

شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

اکثریت ڈیسک | جمعرات 17 مئی 2018 

  ماضی میں کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے و الے اداکار شکتی کپور اپنی صاحبزادی سے متعلق افواہوں پر مبنی خبروں سے پریشان نہیں ہوتے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق شکتی کپور نے اپنی فلم کے پوسٹر لانچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اپنی بیٹی کی شادی سے متعلق واضح پیغام دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر والد کی خواہش ہوتی ہے کہ میری بیٹی کی شادی اچھی شہرت کے حامل خاندان میں ہو، شردھا آج کل کیریئر کو بنانے میں لگی ہوئی ہے اس کے باوجود میں اسے اپنی مرضی کے لڑکے کے ساتھ شادی کی اجازت دیتا ہوں۔ شردھا جب بھی مجھے اور میری بیوی کو اپنی پسندکے لڑکے سے متعلق آگاہی دے گی ہم اسے مکمل سپورٹ کریں گے ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔