صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 26 اکتوبر 2025 

سپر ماڈل و اداکارہ بننے کیلئے محنت کی ضرورت ہے:انعم خان

باﺅ اصغر سے | بدھ 30 جنوری 2019 

 ماڈل و اداکارہ انعم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے پرکھنے والی آنکھ کی رسائی کی ضرورت ہے،ملکی سا لمیت اور ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے پرفارم کرنے کی عادی ہوں، انہوں نے کہا کہ سپر ماڈل و اداکارہ بننے کیلئے محنت کی ضرورت ہے کسی سے حسد کرنے سے کوئی کچھ نہیں بن سکتا،ایک سوال کے جواب میںانعم خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فنکاروںکیلئے حکومت کو اقدامات اُٹھانے چاہیئں تاکہ فنکاروں کو تحفظ مل سکے اور وہ ملک کا نام دنیا میں روشن کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں انہوں نے کہا کہ اپنی اور ملک کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے جہاں بھی موقع ملے اپنے فن کے جوہردکھاتی ہوں۔ 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔