صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 19 اکتوبر 2025 

سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند

چیف رپورٹر | منگل جنوری 2019 

کراچی: بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ 

بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔