صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 27 اکتوبر 2025 

میں اتنی ہی فلسطینی ہوں جتنی ڈچ، بین الاقوامی فیشن ماڈل جی جی حدید

مانیٹرنگ ڈیسک | ہفتہ 17 نومبر 2018 

سڈنی: امریکا  کی مقبول ترین فیشن ماڈل جی جی حدید کا کہنا ہے کہ وہ جتنی ڈچ ہیں اتنی ہی فلسطینی ہیں۔23 سالہ امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ووگ عریبیہ فیشن میگزین کے مارچ 2017 کے شمارے کے لیے حجاب پہن کر فوٹوشوٹ کروانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔ اس حوالے سے جی جی حدید نے حال ہی میں سڈنی میں ہونے والی ایک تقریب میں خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے، لوگوں نے مجھے کہا کہ میں عربی نہیں ہوں اس لیے مجھے عرب خواتین کی نمائندگی نہیں کرنی چاہئے لیکن میں آدھی فلسطینی ہوں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔