صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 19 اکتوبر 2025 

وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف

نمائندہ روزنامہ اکثریت | ہفتہ 17 نومبر 2018 

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز یوٹرن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے جب کہ انہیں بیان واپس لینے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگے گی۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔