صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 27 اکتوبر 2025 

چھوٹے نواب اورکرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورخان زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ تصاویر

شوبز ڈیسک | ہفتہ 29 ستمبر 2018 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں چھوٹی سی عمرمیں اسٹارکڈ بننے والے سیف اورکرینہ کے بیٹے تیمورعلی خان بھی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ تیموراکثرمقامات پرسیف اورکرینہ کے ساتھ نظرآتے ہیں پرسب سے زیادہ وہ اپنی آیا کے ساتھ تصاویروں میں نظر آتے ہیں جن کے وہ بہت زیادہ قریب ہیں۔

رپورٹس کے مطابق تیمورکا خیال رکھنے والے ان کی آیا ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ لیتی ہیں جوزیادہ وقت دینے پرایک لاکھ 75 ہزاربھی ہوجاتی ہے۔  تیمور کی آیا  کو ایک کار بھی دی گئی ہے جس میں وہ تیمورکوگھوماتی ہیں۔

واضح رہے کہ تیمورکی یہ آیا ممبئی میں اسٹارزکے بچوں کے لیے آیائیں دینے والی ایک بڑی ایجنسی کی جانب سے بھیجی گئی تھیں جو اسٹارزکے بچوں کا خیال رکھتی ہیں اوراسی ایجنسی نے اداکارتوشارکپوراوراداکارہ سوہا علی خان کوبھی آیا دی ہیں۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔