آر ایس ایس ۔ کھیل http://www.aksriyat.com/feed.php?category=sports Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur برج فیڈریشن چیمپئن شپ، بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5589 Posted: 04-05-2023 19:51:39 PST
...ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5589 افغان ٹیم کیخلاف شکست پر رمیز راجا کا موقف سامنے آگیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5583 Posted: 25-03-2023 21:25:35 PST
...آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کرکٹر رمیز راجا ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تجربات کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جیتنا اولین ترجیح ہونی چاہیئے، ناقص کارکرگی کے باعث ایسا تاثر ملتا ہے کہ آپکے بیک اَپ پر اچھے کھلاڑی موجود نہیں یا ٹیلنٹ کی کمی ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5583 پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5577 Posted: 24-03-2023 21:18:34 PST
...شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5577 بابراعظم ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کیلئے شائقین کی پہلی چوائس بن گئے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5571 Posted: 23-03-2023 21:10:55 PST
...سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آرگنائزنگ کمیٹی نے پوسٹ شیئر کی جس میں حیران کُن طور پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو مداحوں نے 25 فیصد ووٹ دیکر سرفہرست بنوایا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5571 وسیم اکرم نے پاکستان کو ’’ون ڈے ورلڈکپ‘‘ کیلئے فیورٹ ٹیم قرار دیدیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5565 Posted: 21-03-2023 20:35:25 PST
...سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے بھارتی نیوز چینل اسپورٹس تک کے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ’’کیا وہ پاکستان اس سال ورلڈکپ جیتنے والی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرتے ہی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5565 ’’شاہین نے ٹائٹل جیت کر چیلنج دیا، میرے پاس بھی پرانی بندوقیں موجود ہیں‘‘ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5559 Posted: 19-03-2023 20:08:47 PST
...پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دیکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5559 اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5553 Posted: 16-03-2023 20:27:34 PST
...لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 16 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لیے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5553 افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5547 Posted: 14-03-2023 20:25:32 PST
...پی سی بی نے 24 مارچ سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے ملتان سلطانز کے معاون کوچ عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، سابق کپتان محمد یوسف کو بیٹنگ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5547 لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5540 Posted: 09-03-2023 20:24:06 PST
...راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5540 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5534 Posted: 08-03-2023 20:20:55 PST
...راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی محمد نواز کریں گے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5534