آر ایس ایس ۔ فن کی دنیا http://www.aksriyat.com/feed.php?category=showbiz Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز، تامل ناڈو میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5590 Posted: 04-05-2023 19:52:47 PST
...بھارتی میڈیا ذرائع نے پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق فلم کی ریلیز پر کچھ گروپوں نے احتجاج کا پروگرام بنایا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5590 امیتابھ بچن صحت یاب، شوٹنگ کا آغاز کردیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5584 Posted: 25-03-2023 21:26:31 PST
...بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں آرام دینے کے لئے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5584 علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5578 Posted: 24-03-2023 21:19:42 PST
...گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس آئے گا جو اس مقدس مہینے کے دوران بہت ضروری ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5578 امیتابھ بچن، ملالہ اور دیگر کی رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد اور دعائیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5572 Posted: 23-03-2023 21:11:55 PST
...دنیا بھر میں موجود شوبز کمیونٹی کی نامور شخصیات نے مداحوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5572 انڈین گلوکارہ شریا گھوشل بھی سجاد علی کی فین نکل آئیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5566 Posted: 21-03-2023 20:36:26 PST
...شریا گھوشل نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں سجاد علی کی نئی البم آتش کے گانے ’پردیس‘ کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5566 صبینہ فاروق نے نفرت انگیز مہم چلانے والوں کو وارننگ دے دی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5560 Posted: 19-03-2023 20:09:39 PST
...انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کو ایک ڈرامہ کردار اور اداکار کے درمیان فرق کرنا چاہئے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5560 لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 16 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لیے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5554 Posted: 16-03-2023 20:28:45 PST
...پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5554 سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟ تازہ انکشاف http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5548 Posted: 14-03-2023 20:26:08 PST
...سوشل میڈیا پر نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہیں جس میں سلمان خان بتاتے ہیں کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند تھے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5548 RRR سپر اسٹار رام چرن ہالی وڈ میں فلمی ڈیبیو کیلئے تیار http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5541 Posted: 09-03-2023 20:25:02 PST
...ایک تازہ انٹرویو میں رام چرن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹروں کے ساتھ اپنے فلمی ڈیبیو کیلئے بات چیت کررہے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5541 نہیں چاہتا میری بیٹی اپنی ماں عالیہ جیسی بنے، رنبیر کپور http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5535 Posted: 08-03-2023 20:24:34 PST
...رنبیر کپور جو اس وقت اپنی فلم ’’تو جھوٹی میں مکار‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں جب راہا بڑی ہو تو وہ عالیہ کی طرح خوبصورت نظر آئے لیکن مزاج میں اس کی جیسی نہ ہو بلکہ وہ میری شخصیت کو فالو کرے کیونکہ میں گھر پر ‘دو عالیہ’ نہیں سنبھال سکتا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5535