آر ایس ایس ۔ صحت و سائنس http://www.aksriyat.com/feed.php?category=science-health Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5592 Posted: 04-05-2023 19:55:00 PST
...صوبائی محکمہ صحت کی ترجمان مہر خورشید کے مطابق گزشتہ روز مسقط عمان سے ایک شہری کراچی آیا تھا جسے سات دن سے بخار اور پانچ دن سے جسم پر سرخ نشانات تھے، اس کے نمونے اسلام آباد بھیجے تھے جن کی رپورٹ آج مثبت آگئی۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5592 امریکی ماہرنے ڈیمنشیا روکنے کے لیے مفید تجاویز پیش کردیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5586 Posted: 25-03-2023 21:29:01 PST
...میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ (ایم آئی ٹی) کی سائنسداں اور پائیکوور انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ سے وابستہ ڈاکٹر لائی ہوائی سائی نے کہا کہ دماغ کو توانا اور امراض سے پاک رکھنا اب کوئی راز کی بات نہیں ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5586 رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5580 Posted: 24-03-2023 21:26:01 PST
...رمضان المبارک میں پورے دن بھوک نہ لگے اور توانائی بھی برقرار رہے تو اس کے لیے ماہر غذائیت کے رہنما اصولوں پر کاربند ہونا پڑے گا۔ اس حوالے سے ہم نے چند ماہرین غذائیت سے بات کی اور ان کی آراء آپ کے بھی گوش گزار کر رہے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5580 رمضان میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ مشروب پیئیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5574 Posted: 23-03-2023 21:15:09 PST
...صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ موٹاپے سے ہائی بلڈ پریشر اور شوگر جیسے موزی امراض ہوتے ہیں تاہم اچھی بات یہ ہے کہ مسلمانوں کو ایک ایسا مہینہ میسر ہے جس میں وزن کو خاطر خواہ حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5574 باورچی خانے کے مصالحے جو اندرونی جلن ختم کرسکتے ہیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5568 Posted: 21-03-2023 20:39:15 PST
...جسمانی جلن بتاتی ہے کہ بدن میں کوئی گڑبڑ ہے اور وہاں امنیاتی خلیات کسی نہ کسی کام پر لگے ہیں۔ اس طرح دیرینہ جلن امراضِ قلب، اعضا کی خرابی اور کینسر تک کی وجہ ہوسکتی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5568 بچوں کو مونگ پھلی کی الرجی سے بچانے کے لیے طریقہ کار وضع http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5562 Posted: 19-03-2023 20:12:02 PST
...س وقت ہر 50 میں سے ایک بچہ اس مسئلے کا شکار ہے جو زندگی بھر کے لیے کھانے میں موجود اجزاءکے حوالے سے ایک قابلِ فکر بات ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5562 صفائی کےعام کیمیکل سے پارکنسن کا خطرہ کئی گنا بڑھ سکتا ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5556 Posted: 16-03-2023 20:31:15 PST
...ٹرائی کلوروایتھائلین کمرشل ڈرائی کلینرز، صنعتی امور، وائپس، پینٹ ہٹانے والے کیمیکل اور قالین صاف کرنے والی مصنوعات میں عام استعمال ہوتا ہے۔ گزشتہ 100 برس سے ٹرائی کلوروایتھائلین (ٹی سی ای) دنیا بھر میں عام استعمال ہورے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5556 ذہنی امراض کے ریکارڈز کی قانونی فروخت کا انکشاف http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5550 Posted: 14-03-2023 20:28:02 PST
...ڈیوک یونیورسٹی کے سانفورڈ اسکول آف پبلک پالیسی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن، اضطراب، پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس، اور بائی پولر ڈس آرڈر کے مریضوں کے نام، پتے اور ادویات کی معلومات آن لائن ڈیٹا مارکیٹنگ کو فروخت کی جاتی ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5550 کولیسٹرول کو 60 فیصد تک گھٹانے والی گولی، انسانی آزمائش میں کامیاب http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5543 Posted: 09-03-2023 20:27:16 PST
...گولی کا تجرباتی نام ’ایم کے 0616‘ رکھا گیا ہے جو ایک خاص قسم کے پروٹین پی سی ایس کے 9 کو روکتی ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5543 2035 تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہوسکتی ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5537 Posted: 08-03-2023 20:26:35 PST
...دنیا بھر میں فربہی پر نظر رکھنے والی تنظیم ورلڈ اوبیسٹی فیڈریشن نے ایک مفصل جائزے کے بعد ’ورلڈ اوبیسٹی اٹلس‘ 2023 جاری کیا ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5537