آر ایس ایس ۔ دلچسپ و عجیب http://www.aksriyat.com/feed.php?category=interesting Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur امریکی خاتون نے پیروں کو 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5591 Posted: 04-05-2023 19:53:52 PST
...غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5591 بجوؤں کی کھودی گئی سرنگوں نے ریل گاڑیوں کا نظام مفلوج کردیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5585 Posted: 25-03-2023 21:27:52 PST
...ملک کے جنوبی اور شمالی حصے کی ریلوے لائن متاثر ہوکر جگہ جگہ سے بیٹھ گئی ہے۔ اسی طرح ڈین بوش اور باکسٹیل شہروں کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت بالکل ختم ہوکررہ گئی تھی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5585 مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5579 Posted: 24-03-2023 21:21:03 PST
...لُڈوِگ وان بے ٹہووِن کے ڈی این اے سے معلوم ہوا کہ وہ معدے کے کئی امراض اور سننے کی صلاحیت میں کمی کا شکار بھی تھا۔ دوسری جانب اس کا جینیاتی تجزیہ بتاتا ہے کہ وہ امراضِ جگر کا شکار تھا یا اس کا امکان تھا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5579 چھوٹے سے گاؤں میں پراسرار ’مینیئن‘ ماڈل کی بہتات ایک معمہ بن گئی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5573 Posted: 23-03-2023 21:13:21 PST
...۔ اس علاقے کا نام وارک ہے جہاں مشکل سے 70 افراد رہتے ہیں۔ مقامی افراد نےبتایا کہ گزشتہ برس کرسمس سے قبل پہلا مینیئن دیکھا گیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5573 < > آسٹریلیا میں ’ حرارتی لہر‘ سے لاکھوں مچھلیاں ہلاک http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5567 Posted: 21-03-2023 20:38:13 PST
...تاہم ان مچھلیوں کی بو سے وہاں رکنا محال ہوچکا ہے۔ یہ مچھلیاں آسٹریلیا کے مغربی شہر کے قریب بہنے والے مشہور ڈارلنگ باکا دریا میں ہلاک ہوئی ہیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5567 ہم سا ہوتو سامنے آئے؛ دنیا کا معمرترین 90 سالہ تن ساز http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5561 Posted: 19-03-2023 20:10:41 PST
...مگر کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے جم ایرنگٹن کی شخصیت اس تصور کے بالکل برعکس ہے۔ 90 سال کی عمر میں بھی وہ باقاعدگی سے تن سازی ( باڈی بلڈنگ) کرتے ہیں اور جسمانی طور پر جوانوں کی طرح مضبوط اور چاق چوبند ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5561 ’بیوہ بطخ‘ کے لیے نئے جیون ساتھی کا اشتہار کارآمد ثابت ہوا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5555 Posted: 16-03-2023 20:30:04 PST
...انڈیانا ڈیون نامی پارک میں 26 دسمبر 2022 کو منجمند مٹی کے پاس اس بطخ کو اپنے گھونسلے کے پاس تنہا دیکھا گیا تھا۔ انڈیانا فطری وسائل کے محکمے نے اس کی بعض تصاویر لیں اور اس کا اشتہار تیار کروایا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5555 اس باسکٹ بال میں ہوا نہیں بھری جاتی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5549 Posted: 14-03-2023 20:26:59 PST
...اسے خاص قسم کے پالیمر سے بنایا گیا ہے اور جالی دار شکل دی گئی جبکہ چھلنی کی طرح دکھائی دینے والی باسکٹ بال میں ہوا نہیں بھری جاتی۔ یوں وقت کے ساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ ہوتی رہتی ہے جس کے بعد ہوا خارج ہوتی رہتی ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5549 غصیلے ہاتھی نے شیرنی کو پانی کی بوچھاڑ سےبھگادیا، ویڈیو وائرل http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5542 Posted: 09-03-2023 20:26:10 PST
...یہ ڈرامائی ویڈیو بیولیل گیم ریزرو پارک کے نالیڈٰ گیم لاج کی ہے جسے وہاں لگے کیمرے نے ریکارڈ کیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5542 مصر سے ’مسکراتے ابولہول‘ جیسا مجسمہ دریافت http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5536 Posted: 08-03-2023 20:25:40 PST
...قاہرہ سے 450 کلومیٹر دور جنوب میں دریافت ہونے والے دندیرا نامی مقبرے سے یہ مجسمہ برآمد ہوا ہے اور ابتدائی تحقیق کے مطابق یہ رومی فرماں رواں کلاڈیئس کا مجسمہ ہوسکتا ہے۔ 41 تا 54 عیسوی کےدوران رومی سلطنت کو افریقہ تک وسعت دی تھی اور مصر کا حاکم بھی بنا تھا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5536