آر ایس ایس ۔ دین و دانش http://www.aksriyat.com/feed.php?category=deen-o-danish Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur حج کا منظر کتاب و سنت کی روشنی میں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4648 Posted: 17-07-2020 12:48:25 PST
...حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ''ہم رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة)------- http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4648 تلاوتِ قرآن کی فضیلت ،اہمیت اور ثواب http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4259 Posted: 20-03-2020 15:35:52 PST
...قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے محمد رسول اللہ پر نازل کیا گیا ہے ۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا ، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4259 ایمان کی حلاوت http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4203 Posted: 09-03-2020 16:51:51 PST
...حضرت انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا ۔ اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں ، http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=4203 حُسن اخلاق http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=1927 Posted: 21-02-2020 12:39:45 PST
...حسنِ اخلاق دین اسلام کی جامع تعلیمات اور نافع ہدایات کا خلاصہ و لب لباب ہے اور کمالِ ایمانی کا لازمی نتیجہ و ثمرہ ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=1927 فضائل جمعہ، خصوصیات جمعہ اور ترک جمعہ کی وعیدیں کتاب اللہ وسنت رسول ﷺ کی روشنی میں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3900 Posted: 03-01-2020 17:42:06 PST
...حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : ان سارے دنوں میںسے جن میں آفتاب نکلتا ہے (یعنی ہفتہ کے سارے دنوں میں) سب سے بہتر جمعہ کا دن ہے ، جمعہ ہی کے دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے ، جمعہ ہی کے دن آپ جنت میں داخل کیے گئے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3900 فضائل علم احادیث نبویﷺ کی روشنی میں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3759 Posted: 27-12-2019 01:11:59 PST
...حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓسے روایت ہے کہ رسول اکرم نے ارشاد فرمایا علم سیکھو اور لوگوں کو سکھاو¿ فرائض سیکھو اور لوگوں کو سکھاو¿ قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاو¿ کیونکہ میں انسان ہوں جو اٹھالیا جاو¿ں گا اور علم (بھی) عنقریب اٹھ جایے گا اور فتنے ظاہر ہوں گے (جن کی وجہ سے شریعت اسلامیہ سے ناواقفیت ہو جائیگی)حتی کہ دو شخصوں میں اختلاف ہوگا تو ان کو کوئی نہ ملے گا جو (احکام شریعت کے مطابق) ان کے درمیان فیصلہ کردے ۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3759 حضرت علی کے فیصلے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3667 Posted: 20-12-2019 00:56:13 PST
...مدینہ منورہ میں ایک لڑکے کو گرفتار کرکے لے جارہے تھے ،اس لڑکے نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دور سے دیکھ کر پکارا اور کہا کہ ” اے علی ابن ابی طالب مجھے بچاو---- http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3667 اذان کی مشروعیت اور فضائل احادیث کی روشنی میں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3595 Posted: 13-12-2019 14:07:07 PST
...دین اسلام میں جس طرح نماز کو اہمیت حاصل ہے تو بالکل اسی طرح اذان بھی ہے جو کہ اسلام کی اہم ستون نماز کی طرف بلاوے کاذریعہ ہے،آج کی اس تحریر میں آذان کی مشروعیت اورفضائل بیان کریں گے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3595 دین کی سمجھ ملنے کی چار علامتیں علامت http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3535 Posted: 06-12-2019 14:07:33 PST
...حق تعالیٰ جسے خیرِ کثیر کی یہ عظیم الشان نعمت یعنی دین کی سمجھ سے نوازتاہے، تو علمائِ محققین نے اس کی چار علامتیں بیان فرمائی ہیں،وہ جس میں پائی جائیں توسمجھ لو کہ اسے دین کی سمجھ نصیب ہوگئی، گویا علماءاور فقہاءوہ ہیں جن میں چار صفات و علامات موجود ہوں،ملا علی قاری ؒ نے مرقاة شرحِ مشکوٰة میں نقل فرمایا: http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3535 حج کا منظر کتاب و سنت کی روشنی میں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3231 Posted: 04-08-2019 15:26:45 PST
...حضرت ابو سعید خدری ؓ فرماتے ہیں کہ”ہم رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة) http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3231