190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پشاور کے علاقے تھانہ تہکال میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سنگ دل شوہر نے اپنی 22 دن کی دلہن کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔
ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق میڈرڈ کشتی حادثے میں 50 تارکین ہلاک ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
صوبائی محکمہ صحت کی ترجمان مہر خورشید کے مطابق گزشتہ روز مسقط عمان سے ایک شہری کراچی آیا تھا جسے سات دن سے بخار اور پانچ دن سے جسم پر سرخ نشانات تھے، اس کے نمونے اسلام آباد بھیجے تھے جن کی رپورٹ آج مثبت آگئی۔
بھارتی میڈیا ذرائع نے پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق فلم کی ریلیز پر کچھ گروپوں نے احتجاج کا پروگرام بنایا ہے۔
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ''ہم رحمتِ عالم صلی اللّٰلہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة)-------
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
دو روزہ تائیکوانڈومقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔مقابلوں میں انڈر10انڈر12اورانڈر16کے مختلف کیٹگریز میں میل اورفی میل کھلاڑیوں نے حصہ لیا