صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

شہریار آفریدی کا کرونا کے انتظامات کے حوالے سے کوہاٹ کا خصوصی دورہ

راجہ فرقان احمد | اتوار 22 مارچ 2020 

کوہاٹ: (راجہ فرقان احمد) وزیر انسدادمنشیات شہریار خان آفریدی کا کرونا کے انتظامات کے حوالے سے کوہاٹ کا خصوصی دورہ. دورے کے دوران شہریار آفریدی ڈپٹی کمشنر اور میڈیکل سپرٹنڈنٹ کہ ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھی گئے. کوہاٹ میں کرونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات بھی کی. اس موقع پر شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ کوہاٹ سٹی اور گردونواح میں بڑے پیمانے پر اینٹی کرونا وائرس سپرے شروع ہوگیا ہے. مخصوص مقامات پر آیسولیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جس میں بہادر عملہ اس وائرس سے لڑنے کے لئے تیار ہے.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔