صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی

ویب ڈیسک | منگل فروری 2020 

بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی۔نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کے بعد منجریکر نے ٹویٹ کیا کہ نیوزی لینڈ میں ویرات کی زیر قیادت بھارتی ٹیم مجھے عمران خان کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کی یاد دلاتی ہے، اس وقت بھارتی ٹیم میں بہت زیادہ خود اعتمادی موجود ہے، یہی چیز عمران خان کی زیر قیادت پاکستان ٹیم میں تھی جوکہ میچ جیتنے کا راستہ تلاش کرلیتی تھی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔