صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 23 اپریل 2024 

بچی اغوا کیس: سرفراز بگٹی کی ضمانت منسوخ، پولیس نے گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک | جمعرات 16 جنوری 2020 

بچی اغوا کیس میں سیشن کورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان و سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا۔ پولیس نے سینیٹر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ سینیٹر سرفراز بگٹی پر کمسن بچی کو زبردستی ساتھ لے جانے کا الزام ہے۔ بچی کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں سینیٹر سرفراز بگٹی اور بچی کے والد کو نامزد کیا گیا تھا۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔