صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے میں ایڈمنسٹریشن سٹاف سہولت کار نکلا

راجہ فرقان احمد | جمعرات جنوری 2020 

اسلام آباد: (راجہ فرقان احمد) اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے میں ایڈمنسٹریشن سٹاف سہولت کار نکلا. تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک طالبہ کو ایک شخص کی جانب سے ہراساں کیا گیا. طالبہ نے نام ظاہر نہ ہونے کی شرط میں اس واقعے کے بارے میں مزید بتایا کہ جب اس معاملے پر تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ ایڈمنسٹریشن سٹاف کی جانب سے لڑکی کا نمبر اُس شخص کو دیا گیا اور جب اُس ایڈمنسٹریشن سٹاف کے خلاف کمپلین کی گئی تو وائس چانسلر کی جانب سے کوئی کاروائی نہ کی گئی بلکہ طالبہ کو خاموش رہنے کا کہا گیا. آئے روز اس طرح کے واقعات سے طالبہ میں خوف طاری ہو رہا ہے. 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔