صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

ڈی ایس پی اعجاز خان کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | پیر جنوری 2020 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیجولٹی ہسپتال تنگی میں مجروحین اعجاز خان ولد یوسف علی اور سید مالک ولد فضل رازق ساکنان آبازئی کو ہسپتال کیجولٹی لایا گیا ۔ مجروحین میں سے اعجاز خان یوں رپورٹ کرتا ہے کہ میں حجرے میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود تھا کہ مسمی نبیل ولد ناصر سکنہ بہرام کلے تنگی جس کا موبائل ایزی لوڈ دکان ہے ۔ میرے چچا زاد بھائی جنید خان نے 50روپے ایزی لوڈ کے لئے دئیے مگر نبیل نے ایزی لوڈ غلط نمبر پر لوڈ کر دیا جن پر چچا زاد بھائی جنید اور نبیل کے مابین تلخ کلامی ہوئی ۔ میں حجرے سے جائے وقوعہ جا کر چچا زاد بھائی جنید اور نبیل کے درمیان بیچ بچاﺅ کرنا چاہتا ہے لیکن نبیل اور ناصر جو بامسلح آتشین تھے ہم پر بہ ارادہ قتل فائرنگ شروع کر دی ۔ ناصر کے فائر سے میں لگ کر زخمی ہو ا جبکہ سید مالک پر چاقو سے وار کرکے زخمی کر دیا ۔ واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللّٰلہ عباسی اور ڈی آئی جی شیر اکبر خان نے ڈی پی او چارسدہ عرفان اللّٰلہ خان کو ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ڈی پی او چارسدہ عرفان اللّٰلہ خان نے ڈی ایس پی تنگی فضل شیر خان کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس میں ایس ایچ او تھانہ تنگی طارق سعید ،تفتیشی آفیسر امجد خان ، اے ایس آئی مروت خان اور دیگر ماہر پولیس افسران شامل تھے ۔ ٹیم نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے ملزمان نبیل ولد ناصر اور ناصر ولد مسافر ساکنان آبازئی تک رسائی حاصل کرکے آلہ ضرر سمیت گرفتار کر لیا ۔ دونوں ملزمان کو تھانہ تنگی منتقل کرکے تفتیش شرو ع کر دی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ تنگی میں 324/34کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ ہےپریس ریلیز چارسدہ () تنگی پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ڈی ایس پی اعجاز خان کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار ۔آلہ ضرر بھی برآمد ۔ مزید تفتیش جاری (ڈی پی اوچارسدہ عرفان اللّٰلہ خان) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیجولٹی ہسپتال تنگی میں مجروحین اعجاز خان ولد یوسف علی اور سید مالک ولد فضل رازق ساکنان آبازئی کو ہسپتال کیجولٹی لایا گیا ۔ مجروحین میں سے اعجاز خان یوں رپورٹ کرتا ہے کہ میں حجرے میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود تھا کہ مسمی نبیل ولد ناصر سکنہ بہرام کلے تنگی جس کا موبائل ایزی لوڈ دکان ہے ۔ میرے چچا زاد بھائی جنید خان نے 50روپے ایزی لوڈ کے لئے دئیے مگر نبیل نے ایزی لوڈ غلط نمبر پر لوڈ کر دیا جن پر چچا زاد بھائی جنید اور نبیل کے مابین تلخ کلامی ہوئی ۔ میں حجرے سے جائے وقوعہ جا کر چچا زاد بھائی جنید اور نبیل کے درمیان بیچ بچاﺅ کرنا چاہتا ہے لیکن نبیل اور ناصر جو بامسلح آتشین تھے ہم پر بہ ارادہ قتل فائرنگ شروع کر دی ۔ ناصر کے فائر سے میں لگ کر زخمی ہو ا جبکہ سید مالک پر چاقو سے وار کرکے زخمی کر دیا ۔ واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللّٰلہ عباسی اور ڈی آئی جی شیر اکبر خان نے ڈی پی او چارسدہ عرفان اللّٰلہ خان کو ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ڈی پی او چارسدہ عرفان اللّٰلہ خان نے ڈی ایس پی تنگی فضل شیر خان کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس میں ایس ایچ او تھانہ تنگی طارق سعید ،تفتیشی آفیسر امجد خان ، اے ایس آئی مروت خان اور دیگر ماہر پولیس افسران شامل تھے ۔ ٹیم نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے ملزمان نبیل ولد ناصر اور ناصر ولد مسافر ساکنان آبازئی تک رسائی حاصل کرکے آلہ ضرر سمیت گرفتار کر لیا ۔ دونوں ملزمان کو تھانہ تنگی منتقل کرکے تفتیش شرو ع کر دی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ تنگی میں 324/34کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ ہے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔