صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 24 اپریل 2024 

کشمیر پر ظلم اقوام متحدہ کی خاموشی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے: چوہدری محمد سرور

راجہ فرقان احمد | اتوار جنوری 2020 

لاہور (راجہ فرقان احمد) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کشمیر میں 154دن سے جاری کر فیو کے دوران بھارتی افواج نے دہشت گردی، قتل وغارات، ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی ہے. اس کے باوجود خاموشی اقوام متحدہ پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کے کشمیر میں 154دن سے جاری کر فیوکے دوران بھارتی افواج نے دہشت گردی، قتل وغارات، ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی ہے اسکے باوجود خاموشی اقوام متحدہ پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے. وقت آچکا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیر کو انکا حق آزاد ی دلائے.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔