صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 24 اپریل 2024 

وکلاء برادری کو در پیش مسائل

علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف | پیر دسمبر 2019 

عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے بار اور بینچ کا باہمی تعاون ضروری ہے وکلاء برادری کو در پیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں ان شاء اللّٰلہ وکلاء برادری کے مینڈیٹ کے تقاضوں پر پورا اتریں گے۔ان خیالات کا اظہار بار کونسل تحصیل جتوئی کی صدارت کے لئے سردار شوکت علی خان جتوئی گروپ کے نامزد کردہ امیدوار ملک جاوید احمد اولکھ اور امیدوار جنرل سیکرٹری غلام مجتبی خان لغاری ایڈووکیٹ نے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نےکہا سردار شوکت علی خان جتوئی مرحوم گروپ کو وکلاء برادری کا بھرپور اعتماد حاصل ہے ان شاء اللّٰلہ بار کے تمام عہدوں پر ہمارے گروپ کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اس موقع پر ثقلین خان لغاری،  ملک محمد علی ڈوگر چیئرمین تحریک بقائے انسانیت پاکستان، شعیب محبوب سیال،زاہد شبیر غزلانی،سجاد خان مشوری،انس خان چانڈیہ،شان خان لغاری،ارشاد شجرا،زاہد گوپانگ،یونس جھکڑ،سید منتظر مہدی،خواجہ کوڑا،چودھری دانش کمبوہ،روشن کورائی،طارق سلیم ڈینہ،میاں وقص بن اعجاز،ذیشان خان لغاری سمیت متعدد وکلاء موجود تھے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔