صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے چارج سنبھال لیا

علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف | پیر دسمبر 2019 

)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے چارج سنبھال لیا اس موقع پرایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے ڈی پی او آفس میں استقبال کیا ترجمان مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ڈی پی او دفتر میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی بعد ازاں ڈی پی او مظفرگڑھ نے پولیس لائن میں یادگار شہدا پر حاضری بھی دی

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔