صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ کا پہلی بار پاکستان پہنچنے پر شانداراستقبال

ویب ڈیسک | ہفتہ 30 نومبر 2019 

کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعیہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرالی گھر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔

گیٹ سے کمرے تک سرخ پھولوں کا قالین بنایاگیا جس پر چلتے ہوئے حسن علی کی اہلیہ اپنے کمرے میں داخل ہوئیں۔ اس کمرے میں بھی ہر طرف پھول ہی پھول تھے۔

بستر پر پھولوں کے ذریعے خوش آمدید لکھاگیا۔ کمرےمیں حسن علی اور سامعیہ کی شادی کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی تھیں۔ سامعیہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20 اگست کودبئی میں ہوئی تھی، جس کے بعد وہ پہلی بار حسن کے گھر آئی ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔