صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 19 مارچ 2024 

پشاور تھانہ گلبرگ کاگھر پرچھاپہ گھرکامالک الیاس مسیح گرفتا

محمد فہیم خان کرائم رپورٹر | پیر 16 ستمبر 2019 

پشاور تھانہ گلبرگ کاگھر پرچھاپہ گھرکامالک الیاس مسیح گرفتا۔ تفصلات کے مطابق sho زاھد حسین کو خفیہ زرئعے سے اطلاع ملی کہ توتھیہ پھاٹک کے ساتھ گھرمیں دیسی ساختہ شراب تیار کرکے شہر کے مختلف علاوقو میں سپلائ کی جارہی ہے۔جس پر چوکی انچارچ طاہرخان نے بعہ دیگرنفری چھاپہ مارکر گھر میں موقع پر الیاس مسیح ولدرمضان مسیح کو گرفتار کرکے ان گھرسے 20سے زیادہ شراب کی بوتلے برآمد کرکے ملزم کو مزید تفتیش کیلے تھانے منتقل کرلیاگیا۔۔۔۔۔۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔