صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 19 مارچ 2024 

چارسدہ ۔تھانہ عمرزئی کی حدود میں سرچ اپریشن2مجرمان اشتہاری ، 8مشتبہگان سمیت انسدادی کاروائی میں 4 افراد گرفتار

محمد فہیم خان کرائم ر پورٹر | اتوار 15 ستمبر 2019 

چارسدہ ۔تھانہ عمرزئی کی حدود میں سرچ اپریشن2مجرمان اشتہاری ، 8مشتبہگان سمیت انسدادی کاروائی میں 4 افراد گرفتار۔اسلحہ اور منشیات بھی برامد۔(ایس ایچ او عمرزئی عجب خان)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ عرفان اللّٰلہ خان کی ہدایت پر چارسدہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن جاری۔ڈی ایس پی تنگی سرڈھیری فضل شیر خان  کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ عمرزئی عجب خان نے تھانہ عمرزئی کے حدود میں کامیاب سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران تھانہ عمرزئی کو سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 2مجرمان اشتہاری  8مشتبہگان سمیت جرائم کے روک تھام کے لیے انسدادی کاروائی میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار افراد کے قبضہ سے 3940گرام چرس ، 10گرام ائس ،3پستول اور 32 عدد کارتوس برآمد کیے ہیں کمسن موٹرسائیکل سوار کے خلاف کاروائی میں 8افراد چالان کیا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔