صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

ڈاکٹر ارشد علی کا خاتون سکالر مس شہزادی سیما کے ساتھ ملاقات

چیف رپورٹر | ہفتہ 15 جون 2019 

 ڈاکٹر ارشد کا انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پشاور یونیورسٹی کی خاتون سکالر مس شہزادی سیما کے ساتھ یونیوسٹی میں ملاقات ہوئی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈاکٹر ارشد علی کا انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پشاور یونیورسٹی خاتون سکالر مس شہزادی سیما کے ساتھ یونیوسٹی میں ملاقات ہوئی ملاقات میں یونیوسٹی آف پشاور کے تعلیمی نظام کے حوالے سے بات چیت ہوئی.

خاتون سکالر مس شہزادی سیما نے کہا کہ یونیورسٹی آف پشاور ایشیاء کے سب سے بڑا تعلیمی دارس گاہ ہے اور اس دراس گاہ سے ہر سال ہزاروں کے تعداد میں لوگ فارغ ہوتے ہے جو یونیورسٹی آف پشاور وائس چانسلر،اساتزہ، اور دیگر عملے کیلئے فخر کی بات ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔