صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 28 مارچ 2024 

امریکی ماڈل حلیمہ کی سپورٹس میگزین کے لیے ماڈلنگ ‘سپورٹس شمارہ 8 مئی کو شائع ہوگا

شوبز ڈیسک | بدھ مئی 2019 

امریکی مقابلہ حسن میں پہلی بار حجاب پہن کر تاریخ بنانے والی امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے پہلی بار حجاب اور برقینی پہن کر اسپورٹس میگزین کے لیے ماڈلنگ کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔

صومالی نژاد حلیمہ عدن نے اسپورٹس شمارے کے لیے حجاب اور اسلامی سوئمنگ سوٹ برقینی پہن کر ماڈلنگ کی اور اس لباس میں ماڈلنگ کرنے والی پہلی ماڈل بن گئیں۔حلیمہ نی2016ء میں امریکی ریاست منی سوٹا کے مقابلہ حسن میں حجاب پہن کر حصہ لیا تھا اور مقابلہ حسن شرکت کرنے والی پہلی حجابی ماڈل کا اعزاز حاصل کیا تھا، اسپورٹس شمارہ 8 مئی کو شائع ہوگا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔