صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ شہید

اکثریت ڈیسک | جمعہ 12 اپریل 2019 

 سری نگر: ضلع کپواڑا میں بھارتی فورسزنے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 سالہ کشمیری کوشہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ضلع کپواڑا کے علاقے ہنڈواڑا میں بھارتی فورسزکی جانب سے ایک بارپھرسرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 12 سالہ کشمیری شہید ہوگیا۔

شہادت کے بعد علاقے میں مظاہرین کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔