صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

پریانکا چوپڑا مہنگا لباس زیب تن کر کے خبروں کی زینت بن گئیں

شوبز ڈیسک | منگل 19 مارچ 2019 

 بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن سینس کے ہر جگہ ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا مہنگا لباس زیب تن کرلیا کہ وہ خبروں کی زینت بن گئیں۔تصویر میں نظر آنے والا یہ لباس پریانکا چوپڑا نے ممبئی کے علاقے جوہو کے نئے ہاٹ سپاٹ سوہو ہاﺅس کی ایک پارٹی میں پہنا تھا۔ اس پارٹی میں بالی ووڈ ستاروں کیلئے ڈانر کا بھی اہتمام تھاجس میں پریانکا چوپڑا جب یہ لباس پہن کر پہنچیں تو ہر آنکھ انہیں ہی دیکھنے لگی۔ پریانکا چوپڑا نے اس پارٹی میں جو لباس زیب تن کیا تھا اس کی قیمت 2 ہزار 750 امریکی ڈالر یا ایک لاکھ 90 ہزار 155 بھارتی روپے (3 لاکھ 85 ہزار 220 روپے تقریباً) تھی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔