صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

حکومت کو کالعدم تنظیموں سے سپورٹ لینے والے وزرا کو الگ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو

اکثریت ڈیسک | منگل 19 مارچ 2019 

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو کالعدم تنظیموں سے انتخابات میں سپورٹ لینے والوں کو الگ کرنا چاہیے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسے گروپوں سے حکومت کو دور رہنا چاہیے جو ملک دشمن ہیں اور ایسے وزرا کو نکالنے کے مطالبے پر مجھے اینٹی اسٹیٹ قرار دیا گیا۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔