صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 28 مارچ 2024 

ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز آگئی

اسپورٹس رپورٹر | بدھ 13 مارچ 2019 

بنگلور:  ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز سامنے آگئی۔  ایم سی سی کرکٹ کمیٹی سلو اوور ریٹ سے بچنے اور کھیل میں تیزی لانے کیلیے کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگانے پر بھی غور کرنے لگی، بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک ہی معیار کی گیندیں استعمال کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔